داخله فارم
Online Admission Form
12شوال۔1447 بمطابق یکم اپریل بروز بدھ
صبح 8:00 تا 12:00
کوائف داخله :
1:تصویر 2: ب فارم یا شناختی کارڈ 3:پچھلے درجے کا مصدقہ نتیجہ
ھدایات :
تمام خانے پڑھ کر معلومات اردو میں درج کریں۔ اور درج کی گئی معلومات سرکاری ریکارڈ کے مطابق ہوں۔
فعال موبائل نمبر اور درست ای میل درج کریں۔
جمع کروانے کے بعد تصدیقی پیغام موصول ہوگا۔ اور دفتر داخلہ آپ سے رابطہ کرے گا۔ ، آپ اپنا ایپلیکیشن نمبر محفوظ رکھیں۔